Description
موٹر سائیکل جینیئن کنڈیشن میں ہے ٹوٹل 12000 چلی ہے کوئی کام نہیں ہونے والا زیادہ تر کھڑی رہی ہے بہت کم استعمال کی ہے۔۔۔گراری سیٹ اور ٹائرز اوکے ہیں آل پنجاب کا نمبر لگا ہوا ہے تمام کاغذات موجود ہیں دو چابیاں ہیں جینیئن۔۔۔ایک ہاتھ چلی ہوئی ہے ۔۔۔او ایل ایکس کی چیٹ پر جواب نہیں دیا جائے گا