Description
نوٹ! یہ گرے سٹرکچر/گھر نہیں ہے ۔ صاف پلاٹ ہے ۔
پلاٹ کیٹگری کسی وجہ سے سلیکٹ نہیں ہو رہی ۔
مین شیر شاہ روڈ- نادر آ باد/انڈسٹریل اسٹیٹ کے نزدیک خوبصورت گیٹڈ / باونڈری والڈ ، سوسائٹی جسکا اپنا
واپڈا فیڈر،
24 گھنٹے سیکورٹی ،
ہر بلاک کے اپنے پارکس،
مسجد ،
سوئمنگ پول ،
کمرشل ایریا،
واٹر سپلائی
کی حامل بہترین سوسائٹی میں 40 فٹ روڈ پر شمال فیسنگ ، مین اللہ چوک سے تیسرا پلاٹ ۔
12 مرلہ آئیڈل رہائشی پلاٹ نمبر 18,
بلاک بی ، سائز فرنٹ تقریباً 38 فٹ اور گہرائی 80 فٹ ۔ برائے فروخت ہے ۔ آ ج خریدیں اور فوری گھر بنائیں ۔
(چسکہ پارٹی سے ایڈوانس معذرت)
فی مرلہ ریٹ۔ 7٫50٫000 روپے
ایڈریس برائے رابط/وزٹ، ملاقات
رانا سہیل
خصال سواری مرکز.
کچا پھاٹک. گارڈن ٹاؤن.
شیر شاہ روڈ-ملتان
زیرو تین سو دو۔ ستاسی چھتیس چھ سوساٹھ.
زیرو تین سو نو۔ ۔ پچیس چھپن چھ سو ساٹھ.